امریکہ اور آسٹریلیا نے ساڑھے آٹھ ارب امریکی ڈالر کے ایک اہم سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں، جس کے مطابق اہم معدنیات اور دفاعی تعاون پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese کے درمیان وہائٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کے بعد یہ سمجھوتہ طے پایا۔ اِس سمجھوتے کے سلسلے میں مہینوں تک گفتگو ہوتی رہی تھی۔
Site Admin | October 21, 2025 2:45 PM
امریکہ اور آسٹریلیا نے ساڑھے آٹھ ارب امریکی ڈالر کے ایک اہم سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں