July 9, 2025 11:18 PM

printer

امرناتھ یاترا شروع ہونے کے بعد سے 6 دن میں ایک لاکھ گیارہ ہزار سے زیادہ عقیدتمند اب تک امرناتھ گُپھا کا درشن کرچکے ہیں

امرناتھ یاترا شروع ہونے کے بعد سے 6 دن میں ایک لاکھ گیارہ ہزار سے زیادہ عقیدتمند اب تک امرناتھ گُپھا کا درشن کرچکے ہیں۔ گزشتہ کل 18 ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر گُپھا کے درشن کیے۔

جموں و کشمیر کے LG منوج سنہا نے بتایا کہ پہلگام اور بالتل دونوں راستوں سے یاترا معمول کے مطابق جاری ہے اور آنے والے دنوں میں یاتریوں کی تعداد مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

اس دوران سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 7 ہزار 579 یاتریوں کا ایک اور جتھہ امرناتھ یاترا کیلئے آج بھگوتی نگر یاتری نِواس base کیمپ سے وادی کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔