امرناتھ گپھا کے درشن کیلئے 6 ہزار 388 یاتریوں کا ایک جتھا سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بیس کیمپ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا۔ یاتریوں کا یہ چودھواں جتھا ہے۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 248 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بیس کیمپ سے روانہ ہوئے، جن میں چار ہزار 886 مرد، ایک ہزار 308 خواتین، 15 بچے، 158 سادھو اور 21 سادھویاں شامل ہیں۔ 2 ہزار 501 یاتری بال تل کیمپ سے، جبکہ 3 ہزار 887 یاتری پہلگام بیس کیمپ سے آج صبح روانہ ہوئے، جہاں سے وہ پوتر گپھا کے آگے کے سفر کیلئے روانہ ہوں گے۔×
Site Admin | July 15, 2025 10:41 AM | J&K Amarnath Yatra
امرناتھ گپھا کے درشن کیلئے 6 ہزار 388 یاتریوں کا ایک جتھا سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بیس کیمپ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا۔ یاتریوں کا یہ چودھواں جتھا ہے