مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج CRPF کے یوم تاسیس 2025 کے موقع پر سینٹرل ریزرو پولیس فورس CRPF کے اہلکاروں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ آج کا دن، اُس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب 1950 میں مذکورہ فورس کو پریسیڈنٹ کلر سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے حوصلے اور قربانی نے محب وطن کی نسلوں کو تحریک دی۔ جناب شاہ نے ان جوانوں کو بھی سلام پیش کیا، جنہوں نے ملک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا ہے۔×
Site Admin | March 19, 2025 3:08 PM
امت شاہ نے آج CRPF کے یوم تاسیس 2025 کے موقع پر CRPF کے اہلکاروں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔