امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن امیدواروں کو اِس مہینے کی 23 تاریخ کو مغربی بنگال میں مشترکہ داخلہ امتحان JEE (Main) 2026 سیشن وَن کا امتحان دینا تھا، اُن سبھی کو پہلے مشتہر کی گئی تاریخوں میں سے امتحان کی کوئی دوسری تاریخ الاٹ کی جائے گی۔ اِس مہینے کی 23 تاریخ کو ریاست میں سرسوتی پوجا تقریبات کے مدِّنظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر امتحانات کے انعقاد سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ اُسے اِس فیسٹیول کی تقریبات کے تعلق سے مغربی بنگال کے امیدواروں کی طرف سے عرضداشتیں موصول ہوئی ہیں۔ x
Site Admin | January 16, 2026 9:41 AM | NTA JEE MAIN BENGAL
امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن امیدواروں کو اِس مہینے کی 23 تاریخ کو مغربی بنگال میں مشترکہ داخلہ امتحان JEE (Main) 2026 سیشن وَن کا امتحان دینا تھا