March 23, 2025 9:58 AM | NTA CUET

printer

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں NTA نے اعلان کیا ہے کہ امتحان کی فیس داخل کرنے کے لیے 25 مارچ طے کی گئی ہے، جبکہ Correction Window، 26  سے 28 مارچ 2025 تک کھلی رہے گی، تاکہ خصوصی فیلڈس کے لیے ترامیم کی جا سکیں۔ ملک بھر کے مختلف سینٹروں میں کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ موڈ میں 8 مئی سے ایک جون 2025 تک CUET-UG 2025 امتحانات کرائے جاتے ہیں۔ CUET-UG اُن طلبا کو ایک واحد Window کا موقع فراہم کرتا ہے، جس سے وہ بارہویں کلاس کے بعد بھارت میں کسی بھی مرکزی یونیورسٹی یا شرکت کرنے والی ریاست، ڈیم یا پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں داخلہ حاصل کر سکیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔