ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 2:57 PM

printer

امتحانات سے متعلق انڈین اسکول سرٹیفکٹ کی کونسل CISCE نے آج دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

امتحانات سے متعلق انڈین اسکول سرٹیفکٹ کی کونسل CISCE نے آج دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ CISCE کے مطابق ICSE دسویں کلاس میں پاس ہونے والوں کا فیصد 99 اعشاریہ چار سات فیصد ہے، جبکہ ICSE بارہویں کلاس میں یہ 98 اعشاریہ ایک نو فیصد ہے۔ ICSE میں لڑکیوں نے پاس ہونے کے معاملے میں لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاس ہونے کا ان کا فیصد 99 اعشاریہ چھ پانچ رہا، جبکہ لڑکوں کے پاس ہونے کا فیصد 99 اعشاریہ ایک تین فیصد ہے۔ ایک بیان میں CISCE نے کہا ہے کہ ICSE میں دو لاکھ 43 ہزار سے زیادہ امیداروں نے امتحانات دیئے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں