January 13, 2026 9:29 AM

printer

الیکٹرانک وانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے نظام کو مضبوط بنانے کی غرض سے بھارت کے زبان سے متعلق مصنوعی ذہانت آج نئی دلّی میں بھاشنی سمودائے ورکشاپ کا انعقاد کرے گی

الیکٹرانک وانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے نظام کو مضبوط بنانے کی غرض سے بھارت کے زبان سے متعلق مصنوعی ذہانت آج نئی دلّی میں بھاشنی سمودائے ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ وزارت نے کہا کہ بھاشنی سمودائے، بھاشنی کی قیادت میں اشتراک پر مبنی ایک اقدام ہے، جو ماہرینِ لسانیات، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی تنظیموں اور ڈیٹا پریکٹیشنر کو اکٹھا کرتا ہے، تاکہ بھارت کیلئے زبان سے متعلق مصنوعی ذہانت کے حل کی تخلیق، Govern کرنے اور اسے آگے بڑھایا جاسکے۔ وزارت نے واضح کیا کہ یہ ورکشاپ لینگویج AI کے تعلق سے بھاشنی کے ماحولیاتی نظام کی بنیاد پر چلنے ولے طریقہ کار کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بھارت کا ڈیجیٹل عوامی انفرااسٹرکچر کثیر لسانی، بآسانی دستیاب اور ہمہ گیر رہے۔×