March 5, 2025 9:56 AM | Vaishnaw Belgium

printer

الیکٹرانکس اور IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں، بیلجیم کی شہزادی Astrid کی قیادت والے ایک وفد سے ملاقات کی اور صاف ستھری ٹیکنالوجی، دفاع اور الیکٹرانکس وغیرہ کے میدانوں میں اشتراک پر بات چیت کی۔

کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ میٹنگ کے دوران انہوں نے دیہی علاقوں میں، UPI کے یکسر تبدیلی لانے والے اثرات کے بارے میں بھی بتایا،  جس کی وجہ سے سب کی شمولیت والی ترقی کو فروغ حاصل  ہو رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔