ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 2, 2025 9:43 AM | Vaishnaw - NIELIT

printer

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی NIELIT ڈیجیٹل یونیورسٹی NDU پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی NIELIT ڈیجیٹل یونیورسٹی NDU پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے۔ اِس پلیٹ فارم کو اعلیٰ معیار کی ڈیجیٹل تعلیم تک ہمہ گیر رسائی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اِس موقع پر وزیر موصوف ورچوئل وسیلے سے بہار کے مظفر پور، اوڈیشہ کے بالاسور، آندھر پردیش کے تروپتی، میزورم کے Lunglei اور دَمن کے مقام پر 5 نئے NIELIT سینٹرز کا بھی افتتاح کریں گے۔×