الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش کے نوئیڈا میں موبائل فون کیلئے بھارت کے پہلے Temperd Glass مینوفیکچرنگ مرکز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ گذشتہ 11 برس میں بھارت میں الیکٹرانک سازوسامان کی مینوفیکچرنگ میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس کی پیداواری مالیت 11 اعشاریہ پانچ لاکھ کروڑ روپئے، برآمدات تین لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے 25 لاکھ لوگوں کیلئے روزگار کے بالواسطہ مواقع پیدا ہوئے۔
Site Admin | August 30, 2025 9:44 PM
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش کے نوئیڈا میں موبائل فون کیلئے بھارت کے پہلے Temperd Glass مینوفیکچرنگ مرکز کا افتتاح کیا
