December 20, 2025 9:45 PM

printer

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں ملک کی الیکٹرانکس برآمدات 31 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں ملک کی الیکٹرانکس برآمدات 31 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک انگریزی اخبار کے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، وزیرِ موصوف نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے دوران بھارت کی چوٹی کی 30 برآمدی اشیاء اور سامان میں الیکٹرانکس شعبہ سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والا شعبہ ہے اور اِس میں گذشتہ سال کے مقابلے 38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ اِس ترقی سے ملازمت کے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور ہنرمندی نیز ٹیکنالوجی کی منتقلی کو تقویت ملی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔