January 23, 2026 2:57 PM

printer

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 18 مہینے میں خود کے موبائل برانڈس لانچ کرے گا۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 18 مہینے میں خود کے موبائل برانڈس لانچ کرے گا۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات بتائی۔ جناب ویشنو نے اس بات کا ذکر کیا کہ بھارت کے پاس بہت مضبوط الیکٹرانکس ایکو سسٹم موجود ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ملک کے پاس اپنے خود کے موبائل برانڈ ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی اقتصادی فورم کے دوران بھارت نے موبائل تیار کرنے کے کام آنے والے آلات اور پُرزوں کے مکمل ایکو سسٹم کے ساتھ اہم میٹنگیں کی ہیں۔×