October 19, 2025 9:38 AM | MEIT WHO

printer

الیکٹرانِکس اور انفورمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے صحت کی عالمی تنظیم WHO کے اشتراک سے صحت کے نظام میں مصنوعی ذہانت کے مؤثر اور قابلِ پیمائش ایپلی کیشنز کو اُجاگر کرنے والی تجاویز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرانِکس اور انفورمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے صحت کی عالمی تنظیم WHO کے اشتراک سے صحت کے نظام میں مصنوعی ذہانت کے مؤثر اور قابلِ پیمائش ایپلی کیشنز کو اُجاگر کرنے والی تجاویز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختصر کی گئی اینٹریاں طلب کی جائیں گی تاکہ عالمی جنوب میں مصنوعی ذہانت صحت کے استعمال کے معاملوں سے متعلق Casebook کے لیے ایک باب کھولنے کے لیے طلب کیا جا سکے۔ اُس نے مزید کہا کہ یہ Casebook پالیسی سازوں، اختراع کاروں اور محققین کے لیے ایک جامع حوالے کے طور پر خدمات انجام دے گا۔ وزارت نے بتایا کہ محققین، اختراع کاروں اور اداروں کو اس ماہ کی 31 تاریخ تک تجاویز جمع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔