ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 3:23 PM

printer

الیکشن کمیشن نے آج 7 ریاستوں میں 8 اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے آج 7 ریاستوں میں 8 اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ اسمبلی حلقے ہیں، جموں وکشمیر میں بڈگام اور ناگروٹا، راجستھان میں Anta، جھارکھنڈ میں Ghatsila، تلنگانہ جوبلی ہِلز، پنجاب میں ترن تارن، میزورم میں Dampa اور اُڈیشہ میں Nuapada۔ جموں وکشمیر اور اڈیشہ میں نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے، جبکہ جھارکھنڈ، میزورم، پنجاب، تلنگانہ اور راجستھان میں 21 اکتوبر آخری تاریخ ہوگی۔ ان اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات 11 نومبر کو کرائے جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔