ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 17, 2025 9:28 PM

printer

الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج مشرقی چمپارن ضلع کا دورہ کیا

الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج مشرقی چمپارن ضلع کا دورہ کیا۔ انتخابی کمشنر نے موتیہاری میں EVM کی پہلی سطح کی جانچ کے سلسلے میں FLC کا مشاہدہ کیا۔ انھوں نے چنائو کی تیاریوں کے سلسلے میں مشرقی چمپارن کے ضلع مجسٹریٹ اور ضلعی انتخابی افسر سورج جوروال اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ ضلع میں ہونے والی انتخابات کے ضمن میں تیاریوں کے متعلق معلومات بھی حاصل کی۔عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے دوران بہار کے چیف الیکٹورل آفیسر ونود سنگھ گونجیال بھی موجود تھے۔ انتخابی کمشنر کے بہار دورہ کا آج دوسرا دن ہے اور یہ دورہ پیر کو مکمل ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں