ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 9:26 AM | UNICEF - Taliban

printer

اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق بین الاقوامی ایمرجنسی فنڈ UNICEF نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو سبھی سطحوں پر اپنی پڑھائی کرنے کی اجازت دے۔

اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق بین الاقوامی ایمرجنسی فنڈ UNICEF نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو سبھی سطحوں پر اپنی پڑھائی کرنے کی اجازت دے۔ اُس نے یہ تنبیہ کی ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر بندشوں سے وہ اپنے گھروں میں بند ہوکر رہ گئی ہیں اور لڑکیوں کے دماغی صحت کے مسائل، کم عمر میں شادی اور کم عمر میں حاملہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔×