اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سکیورٹی کونسل کے اصلاحات سے متعلق مذاکرات کو 17 ویں مرتبہ ملتوی کیا ہے۔ اس معاملے پر اب اگلے اجلاس میں تبادلہ خیال ہوگا۔ بھارت، برازیل، جرمنی اور جاپان پر مشتمل جی-4 ملکوں نے اس التوا کی نکتہ چینی کی ہے اور اِسے اقوام متحدہ عالمی بھروسے کو نقصان پہنچانے والا بتایا ہے۔ جی-4 ممالک کونسل کی مستقل اور غیر مستقل سیٹوں میں توسیع کی حمایت کرتے ہیں۔ بھارت، برازیل اور جرمنی کی طرف سے بات کرتے ہوئے جاپان نے کہا کہ اسمبلی کی ناکامی سے اقوام متحدہ میں اعتماد کم ہوا ہے۔×
Site Admin | August 27, 2025 3:00 PM
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سکیورٹی کونسل کے اصلاحات سے متعلق مذاکرات کو 17 ویں مرتبہ ملتوی کیا ہے۔