بھارتی فوج اقوام متحدہ کیلئے اپنے فوجی دستیاب کرانے والے ملکوں کے سربراہوں کےConclave کی میزبانی کرے گی، جو آج نئی دلی میں شروع ہو رہا ہے۔ اِس تین روزہ کانفرنس میں 32 ملکوں کے اعلیٰ فوجی لیڈر مختلف معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے، جس میں کارروائی سے متعلق چیلنج، ابھرتے ہوئے خطرات، بہترین طور طریقوں سے ایک دوسرے کو واقف کرانا اور مستقبل میں قیامِ امن کے عمل کے تعلق سے مشترکہ مفاہمت قائم کرنا شامل ہیں۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج Conclave کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اِس موقع پر مشترکہ صلاحیت سازی اور باہمی اور ثقافتی تبادلوں پر دفاعی نمائش کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔x
Site Admin | October 14, 2025 9:49 AM | ARMY UNTCC CONCLAVE
اقوام متحدہ کیلئے اپنے فوجی دستیاب کرانے والے ملکوں کے سربراہوں کا تین روزہ Conclave آج نئی دلی میں شروع ہو رہا ہے۔