January 4, 2026 2:55 PM

printer

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں وینیزوئیلا کے مستقل مشن نے، امریکی کارروائی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے، ایمرجنسی اجلاس بلانے کیلئے سلامتی کونسل کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔