اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں کی ضرورت ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیاد پر مسلسل ایسے لوگوں کی مدد کی جارہی ہے، جو بے حد ضرورتمند اور محروم ہیں کیونکہ شدید سردی کے اِس موسم میں ہزاروں فلسطینی عارضی طور پر بنائے گئے ٹینٹ کی رہائش گاہوں میں بارش، تیز ہواؤں اور سرد لہروں سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ x
Site Admin | January 3, 2026 3:01 PM
اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں کی ضرورت ہے