اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج نئی دلّی میں اپنے دفتر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کے ساتھ سرگرم بات چیت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ انھوں نے امید پورٹل پر وقف اِملاک کے اندراج سے تعلق رکھنے والے معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور اپنے نظریات کا تبادلہ کیا۔
Site Admin | December 11, 2025 9:17 PM
اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج نئی دلّی میں اپنے دفتر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کے ساتھ سرگرم بات چیت کی