اقلیتی امور کے وزیر مملکت George کورین نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ حکومت، سکھ برادری سمیت اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے کئی اسکیمیں نافذ کررہی ہے۔ سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ پردھان منتری جَن وِکاس کاریہ کرم، اقلیتی امور کی وزارت کے تحت نافذ کیا جارہا ہے، جس میں تعلیم، صحت، مہارت اور خواتین کو بااختیار بنائے جانے پر توجہ دی جارہی ہے۔
Site Admin | December 8, 2025 2:33 PM
اقلیتی امور کے وزیر مملکت George کورین نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ حکومت، سکھ برادری سمیت اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے کئی اسکیمیں نافذ کررہی ہے