April 12, 2025 2:59 PM

printer

اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری، ڈاکٹر چندر شیکھر کمار، حج 2025 کے لیے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا

اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری، ڈاکٹر چندر شیکھر کمار، حج 2025 کے لیے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے حاجیوں کے لیے وہاں رہنے کی صاف ستھری اور آرام دہ سہولیات کی یقینی فراہمی کے سلسلے میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، اقلیتی امور کی وزارت نے کہا کہ بھارتی حکومت حج 2025 کے دوران حاجیوں کو ہر طرح کے آرام سے لیس سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔