January 17, 2026 3:30 PM

printer

اقلیتی امور کی وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔

اقلیتی امور کی وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ وزارت نے یہ بھی کہا ہے کہ اس کے بعد مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔ اقلیتی امور کی وزارت نے عازمین کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے جائز پاسپورٹ، حج گروپ منتظم یا متعلقہ دفتر کے پاس جمع کرادیں اور Nusuk پورٹل پر اپنے اندراج کی تفصیل بھی مہیا کریں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔