December 16, 2025 9:32 AM

printer

اقلیتی امور کی وزارت نے بھارتی پرائیویٹ عازمین حج کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 2026 کے حج کیلئے جلد درخواست دیں

اقلیتی امور کی وزارت نے بھارتی پرائیویٹ عازمین حج کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 2026 کے حج کیلئے جلد درخواست دیں اور صرف مجاز حج گروپ منتظمین کو ہی چُنیں۔ 2026 کے حج سے متعلق سعودی عرب کی سلطنت کی حج اور عمرہ کی وزارت کی طرف سے جاری کی گئی ایڈوائزری کے پیش نظر اقلیتی امور کی وزارت نے لوگوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلے ماہ کی   15 تاریخ کو یا اس سے پہلے اپنی بکنگ کی تمام کارروائیاں مکمل کرلیں، تاکہ آخری وقت کی دقتوں سے بچا جاسکے اور سبھی لازمی عمل کو بروقت مکمل کرنے کو یقینی بنایا جائے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔