ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 8, 2025 9:38 PM

printer

اقلیتوں کے امور کے وزیر کرن رجیجو سعودی عرب کے ساتھ حج 2026 سے متعلق باہمی معاہدے پر دستخط کرنے اور تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر جدہ پہنچے ہیں

اقلیتوں کے امور کے وزیر کرن رجیجو سعودی عرب کے ساتھ حج 2026 سے متعلق باہمی معاہدے پر دستخط کرنے اور تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر جدہ پہنچے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب رجیجو نے کہا کہ وہ حج انتظامات سے متعلق اشتراک کو مستحکم کرنے کی خاطر تبادلہ خیال کے منتظر ہیں۔ اقلیتوں کے امور کی وزارت نے حج 2026 کیلئے آن لائن درخواستوں کا آغاز کیا ہے اور عازمین حج، حج کمیٹی کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے سفر حج کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت نے اِس مقدس سفر کیلئے شفافیت، تحفظ اور اِسے کفایتی بنانے پر زور دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔