January 17, 2026 9:45 PM

printer

اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے

اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ وزارت نے یہ واضح کردیا ہے کہ اس کے بعد مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔ اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمین حج کو یہ مشورہ بھی دیا ہے کہ وہ اپنے درست پاسپورٹ، حج گروپ منتظم یا متعلقہ دفتر کے پاس جمع کرادیں اور Nusuk پورٹل پر اپنے رجسٹریشن کی تفصیل مہیا کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔