ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 31, 2025 9:45 AM | GDP Reactiions

printer

اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔

اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت تمام تر توقعات سے تجاوز کر گئی ہے۔

ماہرِ اقتصادیات پروفیسر یشویر تیاگی نے کہا کہ بھارتی معیشت کی کارکردگی توقعات سے کہیں زیادہ بہتر رہی ہے، سات اعشاریہ آٹھ فیصد کی ترقی پہلے کے اندازوں سے نمایاں طور پر زیادہ ہے، جو ایک مثبت علامت ہے۔

سوراشٹر یونیورسٹی راجکوٹ کے اقتصادیات کے شعبے میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سریش جیParadva  کے مطابق مانسون کی اچھی بارش اور زرعی پیداوار میں نمایاں اضافے کے سببGDP  میں خاطر خوا ترقی ہوئی ہے۔

بھارت کی GDP گذشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی میں 7 اعشاریہ 4 فیصد تھی، جبکہ سال بہ سال کی بنیاد پر موجودہ پہلے سال کی سہ ماہی میں نمایاں اضافے کے ساتھ یہ 7 اعشاریہ 8 فیصد ہوگئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔