اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بھارت، BRICS کی اگلے سال صدارت سنبھالے گا۔ جناب رَوی نے اس بارے میں بھی مطلع کیا کہ وزیراعظم مودی نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ BRICS ایک کثیر قطبی دنیا کو سمت عطا کرنے میں ایک اہم رول ادا کرسکتا ہے۔
Site Admin | July 7, 2025 3:15 PM
اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے