افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا بھارت کا دورہ آج اختتام پذیر ہوگیا۔ جناب متقی اپنے چھ روزہ طویل بھارتی دورے کے دوران سلسلے وار سفارتی میٹنگوں میں شامل ہونے کے بعد کابل واپس لوٹ گئے ہیں۔ نئی دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ان کی ملاقات بھی اِن میٹنگوں میں شامل ہے۔
Site Admin | October 15, 2025 10:39 PM
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا بھارت کا دورہ آج اختتام پذیر ہوگیا