ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 17, 2025 9:37 PM

printer

افغانستان کی سرحد کے نزدیک آج ملی ٹینٹ کے ایک خودکش حملے میں 7 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے

افغانستان کی سرحد کے نزدیک آج ملی ٹینٹ کے ایک خودکش حملے میں 7 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پاکستان کے سکیورٹی افسران نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں واقع پاکستان کے ایک فوجی کیمپ پر کئے گئے اِس حملے میں 7 فوجی ہلاک ہوئے اور 13 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ دھماکہ خیز اشیا سے لدی گاڑی کو ایک ملی ٹینٹ نے فوجی کیمپ کی دیوار سے ٹکرا دیا۔ دو دیگر ملی ٹینٹ نے اِس کیمپ میں گھسنے کی کوشش کی اور انھیں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔