ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار بہار اسمبلی انتخابات اور ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والے ضمنی چناؤ کے لیے مقرر کیے گئے مشاہدین کے ساتھ آج نئی دلّی میں میٹنگ کریں گے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار بہار اسمبلی انتخابات اور ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والے ضمنی چناؤ کے لیے مقرر کیے گئے مشاہدین کے ساتھ آج نئی دلّی میں میٹنگ کریں گے۔ اِدھر اعلیٰ انتخابی کمشنر کی قیادت میں مکمل چناؤ کمیشن کی ٹیم بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کل سے ریاست کا دو دن کا دورہ کرے گی۔

انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات اور 8 ریاستوں میں ضمنی چناؤ کے لیے 470 مرکزی مشاہدین مقرر کیے ہیں۔×