ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 9:53 PM

printer

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ایکٹ اور اشیاء و خدمات ٹیکس میں، نمایاں اصلاحات کی گئی ہیں

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ایکٹ اور اشیاء و خدمات ٹیکس میں، نمایاں اصلاحات کی گئی ہیں۔نئی دلّی میںPAFI سالانہ فورم- 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے بتایا کہ جس طریقہ سے GST کو ترتیب دیا گیا ہے، اُس سے ہر قسم کی گھریلو اشیاء اور زرعی مصنوعات زیادہ سستی ہوجائیں گی۔ریلوے مسافروں کی حفاظت کے معاملے پر جناب ویشنو نے کہا کہ انڈین ریلوے، حفاظت سے متعلق منصوبوں پر ہر سال ایک لاکھ 30 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ رقوم خرچ کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت کی مستقل کوششوں کی بدولت، ریلوے حادثات کی تعداد 2013-14 میں فی سال 170 سے گھٹ کر پچھلے سال 31 رہ گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔