February 27, 2025 2:57 PM

printer

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ممبئی میں یکم مئی سے چار مئی تک منعقد ہونے والی ویوس چوٹی کانفرنس میں،میڈیا اور تفریح کے شعبوں کے سبھی متعلقہ فریق ایک جگہ یکجا ہوں گے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے Jaju نے کہا ہے کہ ممبئی میں یکم مئی سے چار مئی تک منعقد ہونے والی Waves چوٹی کانفرنس، اپنی نوعیت کی ایسی پہلی چوٹی کانفرنس ہوگی، جہاں میڈیا اور تفریح کے شعبوں کے سبھی متعلقہ فریق ایک جگہ یکجا ہوں گے۔ آج بنگلورو میں AVGC سیکٹر کیلئے GAFX تقریب کے افتتاح کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے سنجے Jaju  نے کہا کہ یہ چوٹی کانفرنس مواد تخلیق کرنے والوں اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کیلئے بہت سے مواقع دستیاب کرے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔