اطلاعات و نشریات کی وزارت نے، انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس میں اُنہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اُن 25 ویب سائٹس تک عوام کی رسائی کو روک دیں، جن کی شناخت ایسی ویب سائٹس کے طور پر کی گئی ہے جن پر ممنوعہ مواد موجود ہے۔ وزارت نے اِنہیں مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ویب سائٹس کے طور پر گردانا ہے۔
Site Admin | July 25, 2025 3:04 PM
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے، انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اُن 25 ویب سائٹس تک عوام کی رسائی کو روک دیں، جن کی شناخت ایسی ویب سائٹس کے طور پر کی گئی ہے