ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 3:41 PM

printer

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ آمدنی ٹیکس قانون اور اشیاء وخدمات ٹیکس میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ آمدنی ٹیکس قانون اور اشیاء وخدمات ٹیکس میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔ نئی دلّی میں PAFI سالانہ فورم-2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ جس طرح سے GST کو ترتیب دی گئی ہے، اس سے گھروں میں استعمال ہونے والا روز مرّہ کا سامان اور زرعی اشیاء سستی ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جب سامان کی قیمتیں کم ہوں گی، تو مانگ میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Byte; Vaisnaw