ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 30, 2025 3:31 PM

printer

اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش میں نوئیڈا میں Tempered Glass مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کیا،

اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اترپردیش میں نوئیڈا میں Tempered Glass مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کیا، جو اپنی قسم کا ملک میں پہلا پلانٹ ہے۔ ملک میں الیکٹرانکس سامان کی تیاری اور میک اِن انڈیا پہل قدمی کو فروغ دینے اور مستحکم کرنے کی سمت میں یہ ایک اہم قدم ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ملک میں الیکٹرانکس سامان کی تیاری میں تقریباً چھ گنا اضافہ ہوا ہے اور اب موبائل، لیپ ٹاپ اور اِسی طرح کی دوسری چیزوں کے کلپرزے ملک میں ہی تیار کئے جارہے ہیں۔