اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں ایران، دوحہ میں حملہ اور اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کرانے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یروشلم میں نیتن یاہو کے دفتر میں منعقد میٹنگ کے دوران جناب مارک روبیو نے بنیامن نیتن یاہو کی ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے مکمل حمایت کی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کی ترجیحات میں اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی اور حماس کی تباہی شامل ہیں۔ جناب روبیو لندن جاتے ہوئے آج دوحہ میں رکیں گے، کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ چاہتی ہے کہ دوحہ میں اسرائیلی حملے کی وجہ سے خلیجی ملکوں کے ساتھ امریکی تعلقات کو کم نقصان پہنچے۔×
Site Admin | September 16, 2025 9:42 AM
اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں ایران، دوحہ میں حملہ اور اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کرانے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
