December 9, 2025 9:45 AM

printer

اس سال کے موضوع Tamil Karkalam کے حصے کے طور پر کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کے مندوبین نے تمل زبان سکھائی اور وارانسی سے بنگالی ٹولہ انٹر کالج کے طلباء کے ساتھ بات چیت کی

اس سال کے موضوع Tamil Karkalam کے حصے کے طور پر کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کے مندوبین نے تمل زبان سکھائی اور وارانسی سے بنگالی ٹولہ انٹر کالج کے طلباء کے ساتھ بات چیت کی، جس سے تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان زبان وثقافت کا رشتہ مضبوط ہوا۔ شام میں مہمانوں کیلئے نمو گھاٹ پر ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔×