اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی۔ کل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہا کہ اِن تقریبات کے ذریعے قومی گیت اور آتم نربھر بھارت کو منفرد خراجِ عقیدت کا اظہار ہوگا۔x
Site Admin | January 17, 2026 3:40 PM
اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی