January 7, 2026 2:35 PM

printer

اسکواش میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی اَناہت سنگھ نے برٹِش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے خواتین کے اَنڈر-19 کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

اسکواش میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی اَناہت سنگھ نے برٹِش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے خواتین کے اَنڈر-19 کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ فائنل میچ آج انگلینڈ کی یونیورسٹی آف برمنگم میں ہوا، جس میں بھارتی کھلاڑی کا مقابلہ فرانس کی Lauren Baltayan سے ہوا۔

اِس سے پہلے اَناہت سنگھ نے کَل سیمی فائنل مقابلے میں مصر کی Malika El Karaksy کو ہرایا تھا۔