October 29, 2025 3:13 PM

printer

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ خواتین کے کینیڈا اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ خواتین کے کینیڈا اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے  کَل ٹورِنٹو میں کھیلے گئے سنگلز کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 7 بیلجیم کی Tinne Gilis کو بارہ-دَس، گیارہ-نو  اور گیارہ-نو سے ہرایا۔ Anahat سنگھ سردست دنیا میں 43 ویں نمبر کی کھلاڑی ہیں اور کسی چوٹی کے 10 کھلاڑیوں میں شامل کھلاڑی کے خلاف یہ اُن کی پہلی جیت ہے۔ کَل سیمی فائنل میں Anahat سنگھ کا مقابلہ انگلینڈ کی جارجینا کینیڈی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں مصر کی امینہ عرفی اور امریکہ کیAmanda Sobhy  آمنے سامنے ہوں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔