ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 3:06 PM

printer

اسکواش میں آج آسٹریلیا میں NSW BEGA اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں نمبر ایک کھلاڑی Anahat Singh مصر کی نمبر دو کھلاڑی حبیبہ ہانی سے ہار گئیں

Squash میں آج آسٹریلیا میں NSW BEGA اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں نمبر ایک کھلاڑی Anahat Singh مصر کی نمبر دو کھلاڑی حبیبہ ہانی سے ہار گئیں۔ 17 سالہ Anahat پہلی بار World Events کے فائنل میں کھیل رہی تھیں۔ انہوں نے پہلا گیم 11-9 سے جیت لیا تھا لیکن حبیبہ ہانی نے کھیل میں واپسی کرتے ہوئے، اگلے دو گیمز 11-5 اور 11-8 سے جیت لئے۔
چوتھے گیم میں مصر کی کھلاڑی کو 10 – 4 کی سبقت حاصل تھی اور تبھی Anahat نے میچ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔