اسکواش میں، بھارت کیAnahat سنگھ، انگلینڈ کے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کَل سیمی فائنل میں مصر کی کھلاڑی رُقیہ سالم کو تین۔ایک سے ہرایا۔ فائنل میں اب Anahat کا سامنا مصر کی کھلاڑی Malika El Karaksy سے ہوگا۔x
Site Admin | January 6, 2025 9:26 AM | Squash British Junior Open
اسکواش میں، بھارت کیAnahat سنگھ، انگلینڈ کے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔