October 27, 2025 9:37 PM

printer

اسکواش میں، بھارت کی Anahat Singh، ٹورینٹو میں کناڈا کی خواتین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں نیشنل چمپئن Anahat Singh عالمی نمبر 20 فرانس کی Melissa Alves کو شکست دے کر ٹورنٹو میں جاری Canadian Women’s Open کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دلّی کی 17 سالہAnahat ، جو عالمی درجہ بندی میں 43 ویں مقام پر ہیں، نے Alves کو بارہ-دَس، بارہ-دَس، آٹھ-گیارہ اور گیارہ-دو سے کل شکست دی۔ آخری آٹھویں مقابلے میں Anahat کا مقابلہ بیلجیم کی Tinne Gilis سے ہوگا۔ Tinne Gilis نے Torrie Malik کو گیارہ-سات، گیارہ-چار، سات-گیارہ اور گیارہ- سات سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔