ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:26 AM | Squash BEGA Open

printer

اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔

اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔ ٹاپ سیڈ اناہت سنگھ نے کل  سیمی فائنل میں مصر کی نور خافگی کو تین۔دو سے شکست دی۔

میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اناہت نے زبردست عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے خافگی کو ہرایا۔

اِس سے پہلے اناہت نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کی ہیلے وارڈ کو تین۔صفر سے شکست دی تھی۔

18 ایونٹس میں 12 پی۔ایس۔اے خطاب کے ساتھ اناہت اسکواش میں ایک نمایاں کھلاڑی کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔