December 13, 2025 2:54 PM

printer

اسکواش عالمی کپ کے سیمی فائنل میں آج دوپہر چنئی میں بھارت کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔

آج سہ پہر چنئی میں بھارت، اسکویش عالمی کپ کے سیمی فائنلز میں دفاعی چمپئن مصر کے ساتھ کھیلے گا، جبکہ دوسرے سیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ بھارت، جنوبی افریقہ کو کوارٹر فائنلز میں تین-صفر سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچا ہے، جبکہ مصر نے آسٹریلیا کو تین-صفر سے ہرا کر سیمی فائنلز میں جگہ بنائی ہے۔ بھارت لگاتار دوسری بار اسکویش عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔ اُس نے 2023 کے ٹورنامنٹ میں بھی سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اِس سے پہلے اِس ٹورنامنٹ میں بھارت سوئٹزرلینڈ اور برازیل کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔