ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2025 9:47 AM

printer

اسٹاف سیلیکشن کمیشن نے کمبائنڈ گریجوئٹ لیول ایکزامنیشن، CGLE 2025 کے رد کیے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر جاری قیاس آرائیوں سے متعلق وضاحت کی ہے۔

اسٹاف سیلیکشن کمیشن نے کمبائنڈ گریجوئٹ لیول ایکزامنیشن، CGLE 2025 کے رد کیے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر جاری قیاس آرائیوں سے متعلق وضاحت کی ہے۔ عملے، عوامی شکایات اور پینشن کی وزارت نے اطلاع دی ہے کہ ملک بھر میں تقرری امتحان بنا کسی رکاوٹ کے شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ملک بھر کے امتحانی مراکز پر CGLE 2025 امتحان معمول کے مطابق منعقد کیا جارہا ہے۔ اسٹاف سیلیکشن کمیشن کے افسران کے مطابق 12 ستمبر سے 26 ستمبر تک چلنے والے CGLE امتحانات، 129 شہروں میں 3 شفٹوں میں منعقد کیے جارہے ہیں۔×