May 14, 2025 3:17 PM

printer

اسلامک جہاد تحریک کی مسلح شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے خان یونس میں واقع غزہ یوروپین اسپتال پر راکٹ حملہ کیا ہے

اسلامک جہاد تحریک کی مسلح شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے خان یونس میں واقع غزہ یوروپین اسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے جواب میں اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ حملہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسلامک جہاد کی مزاحمتی صلاحیت کا اظہار کرنا ہے۔ اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ جنوبی اسرائیل میں Ashdod، Ashkelon اور Sderot سمیت کئی شہروں میں سائرن کی آوازیں سنی گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔